ے ایس آئی شاہد امجد کی مؤثر پیروی ، ملزم کو 20سال سزا،8لاکھ جرمانہ

 جہلم (نامہ نگار) ا ے ایس آئی شاہد امجد اور ٹیم کی موثر پیروی ملز م کو 20 سال سزاا ور8 لاکھ جرمانہ18 مئی2023 DPOناصر محمدد باجوہ کی نگرانی میں تھانہ سٹی ( کینٹ چوکی) ASIشاہد امجد نے 12 کلو سے زائد منشیات برآمد کی تھی معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 366/23 بجرم CNSA 9(1)3E تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،مجرم نوید افضل نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 20 سال قید اور 08 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،  پولیس نے  ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، اہلیان علاقہ نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن