بوچھال کلاں(نامہ نگار) یوٹیلٹی بل جمع کرانے والے صارفین نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ ہم جب بنک میں گئے تو بنک دن ایک بجے بند تھا پوچھنے پر عملے نے بتایا کہ تمام سٹاف میٹنگ پر گیا ہوا ہے لحاظہ آج بل جمع نہیں ہو سکتے صارفین کل بل بنک میں آئیں جس پر صارفین نے سٹیٹ بنک کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔