مری (نامہ نگار خصوصی )ڈنہ ایکسپریس وے کے پاس جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاح ملتے ہی ریسکیو کے اہلکار وقوعہ پت پہنچ گئے جنہوں نے انتائی جد و جہد کے بعد آگ پر قابو پارتے ہوے ملحقہ آبادی کو محفوظ کیا ۔ایسے میں واقع کی اطلاع سینٹرل کنٹرول روم مری اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کو دے دی گئی۔
ڈنہ ایکسپریس وے کے پاس جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی
Dec 16, 2024