حاجی صلاح الدین کی پوتی اورملک شعیب اعوان کی صاحبزادی کی تقریب منگنی

 ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)معروف شخصیت حاجی صلاح الدین اعوان کی پوتی اورحاجی ملک شعیب اعوان کی صاحبزادی کی تقریب منگنی،حاجی ملک نورالہی اعوان کے پوتے اورسعیدالدین اعوان کے صاحبزادے سنان حسن اعوان سے طے پائی،اس سلسلہ میںملک شعیب اعوان کی رہائشگاہ پرایک پروقارتقریب کااہتمام کیاگیا،جس میںملک نوالدین اعوان،معیدالدین اعوان،حمیدالدین اعوان کے علاوہ ملک شعیب اعوان کے دیگررشتہ داروںاورقریبی دوستوںنے خصوصی طورپرشرکت کی،مہمانوںکے اعزازمیںملک شعیب اعوان کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ دیاگیا،علماء کرام نے خیروبرکت اوردونوں خاندانوںکیلئے پیارومحبت اورخلوص بھرے رشتوںکو قائم رکھنے کیلئے خصوصی دعاکرائی،آخرمیںملک شعیب اعوان نے سعیدالدین اعوان کی فیملی اوردیگرتمام دوست احباب کاشکریہ اداکیا۔

ای پیپر دی نیشن