سی ای او ایجوکیشن امان اللہ خان کی ایرڈ یونیورسٹی کے ڈین سوشل سائنسزڈاکٹر اصف عزیز سے ملاقات

Dec 16, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سی ای او ایجوکیشن امان اللہ خان چھینہ نے بچوں کو کمپیوٹر ٹریننگ دینے کے حوالے سے ایرڈ یونیورسٹی کے ڈین سوشل سائنسز،ڈاکٹر اصف عزیز سے ملاقات کی،پی ایم اے ایس ڈاکٹر عبدالصدور،ڈائریکٹر کمپیوٹر سائنسز ڈاکٹر محمد یاسر اور سی ای او ایجوکیشن ریسورس پاکستان محمود اعجاز بٹ اور طاہر نسیم مغل ڈائریکٹر ری ڈیکس پی وی ٹی لمیٹڈ بھی موجود تھے سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان چھینہ نے سکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے کمپیوٹر ٹریننگ پروگرام کے اجرا کیلئے یونیورسٹی سے تعاون طلب کیا۔

مزیدخبریں