راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نور خان نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزموں علیم طارق محمد مزمل رانا اور ہنزلہ طارق کو ملک محمد عمراعوان ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے بری کر دیا، ملزموں کے خلاف تھانہ روات پولیس نے دوسال قبل 2022 میں قتل،لڑائی جھگڑہ اور فائرنگ کا مقدمہ درج کیاتھا۔
قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان بری
Dec 16, 2024