راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) پیرودہائی پولیس نے ملزم یوسف سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم مبین خورشید سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم افسر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم اکبر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم عامر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، کینٹ پولیس نے ملزم یاسر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، مورگاہ پولیس نے ملزم حبیب اللہ سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، روات پولیس نے ملزم ظاہر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔