گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب اور وزیر تعلیم میںجاری مذاکرات کامیاب

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کا اعلامیہ جاری کر دیاگیاگزشتہ روز چوہدری بشیر وڑائچ کنوینئر جی ٹی اے کی ہدایت پر رانا انوار الحق ، کاشف شہزاد چوہدری ، رانا لیاقت علی ، پرویز احمد مہار ، محمد صفدر ، فیاض گیلانی ، ملک ذوالقرنین ، راجہ کامران عزیز ، رانا احمد حسین ، محمد سعود جان ، ندیم یوسف ، سید مدثر حسین ، محمد عمران ، ملک امان اللہ ، اعجاز حسین پر مشتمل وفد نے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان سے ملاقات کی اعلامیہ کے مطابق نان پرفارمنگ سرکاری سکولوں کی آوٹ سورسنگ کے لئے مستقل ٹی اوآربنانے،اساتذہ کے مسائل و مطالبات جن میں ٹائم سکیل پروموشن، سروس و پروموشن رولز میں خامیوں کا خاتمہ، اساتذہ کے لئے رہائشی و صحت کی سہولیات اور گروپ انشورنس کو بہتر بنانے ،طلبہ کو جدید تعلیم کے فروغ ،پنجاب ٹیچرز پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جلد ریفریشر کورسز اورٹریننگ ،محکمہ سکول ایجوکیشن، نظام تعلیم ، معیاری تعلیم کے فروغ اور اساتذہ کی بہتری کے لئے اساتذہ تنظیموں کی تمام جائز اور مثبت تجاویز پر عملدرآمد ،اساتذہ کرام کے لئے دل کے امراض کے علاج کے لئے جدید ہسپتال بنا رہے ہیں جہاں پنجاب کے اساتذہ کرام کا علاج فری ہو گا وزیر تعلیم پنجاب کے جاری کردہ اعلامیہ پر گر

ای پیپر دی نیشن