کوالالمپور میں جاری ویمنز انڈر19ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میںگروپ اے میں پاکستان نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز انڈر19ٹیم کی قیادت کپتان ضوفشاں ایاز کررہی ہیں، پا کستا ن اور نیپال کا میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں ہو رہا ہے۔خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھارت نےپاکستان کو9وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی ۔