چھاتی کےکینسرکے مرض میں بہتری کیلئےنیاٹیسٹ سامنے آیا ہے۔ابتدائی علامات سے چھاتی کےکینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت پرمبنی جدید سکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے۔اس ٹیسٹ کی بدولت خون کاجائزہ لے کرابتدائی مرحلے میں ہی چھاتی کے کینسر کاپتہ لگ سکتا ہے، ٹیسٹ خون کے نمونے میں ان تبدیلیوں کاجائزہ لیتا ہے جوابتدائی مراحل کے دوران رونما ہوتی ہیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے دیگر اقسام کے کینسر کاپتہ لگانے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔