کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکیل بیک جاپاروف دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے برطرف ہوئے.اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم تھے۔صدارتی انتظامیہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم عادل بیک قاسم کوذمہ داری سونپ د ی گئی ہے۔کیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم کے عہدے پر فائض تھے۔کرغزستان کی صدارتی انتظامیہ نے ایک اور بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر نے وزارتِ عظمیٰ کے فرائض پہلے نائب وزیرِ اعظم عادل بیک قاسم مالیئیف کو سونپ دیے ہیں۔