بھارتی پولیس نےعدالت کے حکم پر ممبئی حملوں میں استعمال ہونے والی کشتی مالک کو واپس کردی

ممبئی کی ایک مقامی عدالت نے ممبئی حملوں میں استعمال ہونے والی تین کشتیوں میں سے ایک اس کے مالک کو واپس دینے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایک کشتی مالک کو واپس کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مالک نے درخواست دی تھی کہ اسے کشتی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ اس کے روزگار کا سلسلہ جاری رہ سکے۔

ای پیپر دی نیشن