انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیس عدالت میں ہے اگر عدالت نے اُنہیں طلب کیا تو وہ عدالت کو سب کچھ بتائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کے وقار کو اولیت دی اورتین سال پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو وسعت اور گہرائی دینے کیلئے کوششیں کیں۔
سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کومکمل سفارتی استثنی حاصل نہیں جبکہ عدالت کے طلب کرنے پر جو سچ ہوگا بتاونگا ۔
Feb 16, 2011 | 08:43