بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں برف باری سےسیاحوں کے چہرے کھلکھلا اٹھے۔

Feb 16, 2011 | 09:58

سفیر یاؤ جنگ
ہماچل پردیش کےعلاقے منالی میں اس موسم کی یہ پانچویں برف باری ہے۔ کینیڈا سے آئی ایک سیاح تھیو کا کہنا تھا کہ اسے بھارت کے شمالی علاقے بہت اچھےلگتے ہیں۔ یہ بہت خوبصورت ہیں۔کینیڈا کے ہی ایک اور سیاح ڈیوانک نے کہا کہ ہم برفباری سے بہت لطف اندوز ہوئے ہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم کسی جادوئی دنیا میں آگئے ہیں ،جہاں بڑے بڑے پہاڑ تھے وہاںصرف برف ہی برف دکھائی دے رہی تھی۔
مزیدخبریں