پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

Feb 16, 2013

لوزین (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن نے عارف حسن کی ٹیم کو قانونی قرار دیدیا۔ آئی او سی کے مطابق اولمپک مقابلوں میں پاکستانی دستہ پی او اے کی تصدیق سے شرکت کر سکے گا۔ آئی او سی کے اجلاس میں صدر پی او اے عارف حسن اور شاہد علی نے شرکت کی جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی۔

مزیدخبریں