لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت نیشنل انڈر 13 ریجنل فٹبال فیسٹیول2013 کے فائنل را¶نڈ کا آغاز ہو گیا۔ پہلا میچ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے درمیان اوکاڑہ فٹبال اکیڈمی گرا¶نڈ اوکاڑہ میں کھیلا گیا جو سندھ نے دو صفر سے جیت لیا۔ عبید اور سمیر نےایک ایک گول کیا۔ دوسرا میچ بلوچستان اور پنجاب کے درمیان اوکاڑہ فٹبال اکیڈمی گرا¶نڈ اوکاڑہ میں کھیلا گیا جو بلوچستان نے پانچ صفر سے جیت لیا۔