ہوگو شاویز پھر بیمار، بولنے میں دشواری

Feb 16, 2013


کر اکس (اے ایف پی) وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز پھر بیمار ہو گئے۔ وہ کینسر کا چوتھا آپریشن کرا رہے ہیں۔ گلے میں سانس کی ٹیوب کے سبب انہیں بولنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
دشواری

مزیدخبریں