کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستانی علماءنے کابل کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔ امت کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے دونوں گروپ اور جماعت اسلامی امریکی ایجنڈے کا حصہ بننے کو تیار نہیں۔ حکومتی ایما پر شرکت کی حامی بھرنے والے علماءنے ھی افغان وفد کے سامنے شرائط رکھ دیں۔ کابل علماءکانفرنس پر حکومتی حلقوں میں اتفاق رائے موجود نہیں ہے۔
بائیکاٹ