عتیق الرحمن ہاشمی اکاﺅنٹینسی انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ چلے گئے


لاہور (پ ر) سکینز سکول آف اکاﺅنٹینسی ملتان کے پرنسپل عتیق الرحمن ہاشمی ایف سی اے، اے سی سی اے گلوبل لرننگ کانفرنس میں شرکت کیلئے ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے، کانفرنس میں 170 ممالک کے اکاﺅنٹینسی ماہرین شرکت کیلئے نوٹنگھم میں اکٹھے ہو رہے ہیں، وہ 26 فروری کو وطن واپس لوٹیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...