لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے رہنما مرکزی صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل آف پاکستان ملک احسان گنجےال نے اپنے بےان مےں کہا ہے کہ رےاستی سلامتی پر سےاسی پوائنٹ سکورنگ نہےں ہو نی چاہےے ملک کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام محب وطن قوتوں کو مل کروزیراعظم نواز شریف کے ہاتھوں کومضبوط کرنا ہو گا تاکہ وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو برو ئے کار لاتے ہو ئے ملک سے د ہشت گردی کا خاتمہ کریں اور ملک کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردارادا کر سکیں۔