ہری پور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملٹری اکیڈمی کاکول پر حملے کے ملزموں کو قید کی سزائیں سنا دیں

پشاور / ہری پور (آئی این  پی)  ہری پور  کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے  فاروق کو 20 سال اور اشرف کو 5 سال قید کی سزائیں سنا دیں۔ ملزموں سے اکتوبر 2013ء  میں پولیس ناکہ بندی کے دوران ایک عدد راکٹ لانچر‘ 3 عدد خودکش جیکٹ‘ مارٹر شیل کے گولے اور بارود برآمد ہوئے تھے۔ ملزموں نے 2012ء کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد پر راکٹوں سے حملہ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...