اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پیمرا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 40 ٹی وی کیبل آپریٹروں پر چھاپے مار کر انکے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی ہے۔ پیمرا کے ذرائع کے مطابق مذکورہ کیبل آپریٹر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹی وی چینلوں پر ممنوعہ مواد نشر کر رہے تھے۔