ممنوعہ مواد ٹیلی کاسٹ کرنے پر 40 کیبل آپریٹروں کیخلاف کارروائی

Feb 16, 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پیمرا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 40 ٹی وی کیبل آپریٹروں پر چھاپے مار کر انکے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی ہے۔ پیمرا کے ذرائع کے مطابق مذکورہ کیبل آپریٹر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹی وی چینلوں پر ممنوعہ مواد نشر  کر رہے تھے۔

مزیدخبریں