شکارپور: چند روز قبل اغوا ہونیوالے 12 افراد میں سے 2 کو بازیاب کرالیا گیا

شکارپور (آئی این پی) چند روز قبل جے یو آئی کے ضلعی ترجمان مولانا بخت اللہ پہوڑ سمیت دیگر 12 اغوا ہونیوالے میں سے 2 افراد جان محمد ملانو اور وکی کمار کو پولیس نے بازیاب کرالیا جبکہ باقی مغویوں کو پولیس تاحال بازیاب نہیں کرسکی جبکہ شکارپور بچاﺅ تحریک کی طرف سے گھنٹہ گھر چوک پر تیسرے دن بھی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کیا گیا ۔


پولیس/ ناکام

ای پیپر دی نیشن