سرگودھا: زہریلے کھانے سے متعدد افراد کی حالت غیر، باورچی اور کیٹرنگ سروس کا مالک گرفتار

سرگودھا (نامہ نگار) سرگودھا کی استقلال آباد کالونی میں میلاد کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ پولیس کے مطابق 15 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس نے کھانا تیار کرنے والے باورچی صدیق اور کیٹرنگ سروس کے مالک فاروق آصف کو گرفتار کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...