اردن میں اخوان المسملون کے نائب ذکی رشید کو 18 ماہ قید کی سزا

Feb 16, 2015

عمان (رائٹرز) متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں پر تنقید کے الزام میں اردن کی فوجی عدالت نے اخوان المسلمون کے نائب ذکی بانی رشید کو 18 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ ان پر ہمسایہ ملک سے تعلقات خراب کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں