لاہور(سپورٹس رپورٹر) تیسرا انٹر بورڈ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب آج پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میاں ریاض حسین پیرزادہ ہونگے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام منعقد ہونے والے سپورٹس گالا میں 25 بورڈز کے مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
انٹرسپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب آج ہو گی
Feb 16, 2015