واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ لیسکو نے این ٹی ڈی سی کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گیا جس میں لیسکو ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد این ٹی ڈی سی کو چار تین سے مات دی۔ لیسکو نے چار جبکہ این ٹی ڈی سی نے تین گول سکور کئے۔ جوہر ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں فاتح ٹیم کی جانب سے اسد بشیر، علیم بلال، سہیل عباس اور شہباز علی نے ایک ایک گول کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...