قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایک روزہ کانفرنس 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق سینٹر فار پاکستان اینڈ گلف کے زیر اہتمام ایک روزہ کانفرنس 18فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔ تقریب سے سینیٹر سحرکامران، رونی ہائین، سینیٹر افراسیاب خٹک خطاب کرینگے۔ صدارت سابق سیکرٹری خارجہ اکرم زکی کرینگے جبکہ سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین پاکستان میں موجودہ صورتحال کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...