برلن (اے ایف پی) جرمنی میں ریاستی الیکشن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی کنزرویٹو پارٹی پیچھے رہ گئی ہے جبکہ اینٹی یورو پارٹی کئی سیٹیں جیت سکتی ہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق سینئر لیفٹ سوشل ڈیموکریٹس آسانی سے اکثریت لے لی گئی۔
جرمنی : ریاستی الیکشن میں چانسلر انجیلا مرکل کی پارٹی پر اینٹی یورو پارٹی کی سبقت
Feb 16, 2015