الیکشن ٹریبونل نے پی پی ایک سو چھیانوے سے نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالوحید کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نےسپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی،جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ن لیگ کے رکن اسمبلی عبدالوحید کی رکنیت بحال کرتے ہوئے فریقین کونوٹس بھی جاری کردیئے ہیں،
سپریم کورٹ نے پی پی ایک سو چھیانوے سے مسلم لیگ نون کے کامیاب رکن اسمبلی عبدالوحید کی رکنیت بحال کردی
Feb 16, 2015 | 14:07