کراچی میں گورنرہاؤس کےقریب فوارہ چوک پر مہاجرقومی موومنٹ کا نوگوایریاز کےخلاف مظاہرہ

مظاہرین کاکہناتھا کہ کراچی میں تمام نوگو ایریاز کا خاتمہ کیا جائے،،مہاجرقومی موومنٹ کےکارکن عرصے سے بےگھر ہیں اور روپوشی کی زندگی گزار رہےہیں،جن کی گھروں کو واپسی کےلیے اقدامات کیےجائیں،انہوں نے کہا کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی پر عملدرآمد کیا جائے اور اس میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،مظاہرین نے وزیراعظم میاں نوازشریف سےملاقات کامطالبہ بھی کیا،اس موقع پر مظاہرین نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے،

ای پیپر دی نیشن