اسلام آباد کی وفاقی اردو یونیورسٹی کےطلبہ نےمطالبات کےلیے مظاہرہ کیا

Feb 16, 2015 | 16:47

وفاقی اردو یونیورسٹی میں انتظامیہ کی بے قاعدگیاں جاری ہیں،ادارے کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگریاں پاکستان انجینئرنگ کونسل سے منظور نہ ہونے پرچار سو پینسٹھ طلبہ کےمستقبل پرسوالیہ نشان لگ گیاہے،طلبہ کاکہناہے کہ ڈگری کو پاکستان انجینئرنگ کونسل سے فوری طور پر منظور کیا جائے،انہوں نے مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج کی دھمکی بھی دے ڈالی،طلب طلبہ کا مطالبہ تھا کہ ان کےمسائل کو سنا جائے اور ان کا فوری طورپرحل نکالاجائے حکومت تعلیم کے فروغ کےبلند وبانگ دعوے کرتی ہے لیکن ہمارا مستقبل تاریک ہونےکاخدشہ ہے

مزیدخبریں