نیویارک فیشن ویک کی رنگینیاں پوری آب و تاب سے ساتھ جاری

نیویارک فیشن ویک فیشن کے نئے رنگوں کے ساتھ رواں دواں ہے، جہاں فیشن ڈیزائنرنے اپنا رنگوں بھرا خزانہ کھول دیا ڈیزائنر نے انیس سو بیس کی دہائی کے فیشن کو جدت دیکر سب کو حیران کردیاماڈلز نے دیدہ زیب لباس زیب تن کرکے عمدہ ریمپ واک کر کے حاضرین سے خوب داد سمیٹی،،جبکہ شائقين بھی موسم سے ہم آہنگ تخليقات کو بھی خوب سراہافیشن ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ فٹنگ والے لباس سے خواتین کا اعتماد بڑھتا ہے،رنگوں کا موسم اور شخصیت پر خاصا اثر پڑتا ہے،فیشن شو میں رنگوں کو واضح کرنے کیلئے ریمپ ایریا کی لائٹنگ کو مدھم رکھا گیا جو ملبوسات کے رنگ اور ماڈلز کی کہکشاوں سے جگمگا اٹھا

ای پیپر دی نیشن