تھر میں مزید 2 بچے جاں بحق

تھرپار کر (نوائے وقت رپورٹ) غذائیت کی کمی اور دیگر امراض میں مبتلا مزید 2 بچے تھر میں جاں بحق ہوگئے۔ سول ہسپتال میں 15 دن کا بچہ اور ڈیپلو میں 3 دن کی بچی انتقال کر گئی۔ رواں سال 46 دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ دوسری جانب تھر میں آٹے کی بھی قلت ہوگئی۔ آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...