لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 3 سینئر کسٹم افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں گریڈ 20 کے سید تنویر احمد نے ڈائریکٹر جنرل کسٹم ویلیوایشن کراچی کے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں کلکٹر کسٹم پورٹ قاسم آغا شاہد مجید خان ک تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
ایف بی آر کے تین افسروں کے تقرر و تبادلے
Feb 16, 2016