کرکٹ پر جوائ: راولپنڈی سے 3 بکی گرفتار

Feb 16, 2017

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مجسٹریٹ کالونی راولپنڈی سے 3 بکیوں کو گرفتار کرکے موبائل فونز، لیپ ٹاپ، رجسٹر، کمپیوٹر برآمد کرلیا گیا۔ بکیز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر جواء کھیل رہے تھے۔

مزیدخبریں