لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکلم کی جانب سے کسی بھی قیمت پر پاکستان آنے کا اعلان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے ۔ میکلم نے کہا کہ پاکستانی عوام نے بے پناہ محبت دی ہے۔ فائنل لاہور میں کھیلوں گا۔