خان پور(نمائندہ خصوصی) خان پور کے بابا عبدالعزیز کی عمر 122سال ہو گئی ہے، انگریز کے زمانے میں ریلوے کے ملازم ہوئے۔ ان کے بیسیوں پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں ہیں۔ تاہم بابا عبدالعزیز ابھی تک لکڑی کے سہارے چلتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ طویل عمر کا راز سادہ غذا ہے۔
خان پور: 3 صدیاں دیکھنے والے 122 سالہ عبدالعزیز کی جوانی لوٹ آئی، دانت اور بال دوبارہ آگئے
Feb 16, 2017