فوجداری مقدمات: لاہور ہائیکورٹ نے قانون میں نابالغ کی عمر میں اضافے کی تجویز کی مخالفت کر دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے فوجداری مقدمات میں نابالغ کی عمر میں اضافے کی تجویز کی مخالفت کر دی۔ ہائی کورٹ نے تفصیلی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کی گئی ہے۔ حکومت نے تعزایرت پاکستان میں نابالغ کی عمر میں اضافے کے لئے عدلیہ سے رائے مانگی تھی۔ حکومت تعزایرت پاکستان کی دفعہ 82 اور 83 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے۔ ہائیکورٹ نے نابالغ کی عمر میں اضافہ کی مخالفت کی اور واضح کیا کہ نابالغ کی عمر سات سال بڑھانے سے جرائم بڑھ سکتے ہیں۔ ہائیکورٹ نے رائے دی کہ مناسب ہوگا قانون میں نابالغ کی عمر نہ بڑھائی جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...