کراچی(نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں سی پیک منصوبوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرلی گئی۔ صوبائی حکومت کو 7 بڑے منصوبوں کی سکیورٹی فوج کے سپرد کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ وزارت داخلہ سندھ نے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا۔ ان منصوبوں میں سکھر، تھرپارکر، ٹھٹھہ، گھارو، جھمیر اور پورٹ قاسم کے منصوبے شامل ہیں۔ یہاں پاک فوج 800، رینجرز کے 528 جوان تعینات ہوں گے۔
فوج طلب
سندھ میں سی پیک منصوبوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب
Feb 16, 2017