بیونس آئرس (اے پی پی) ارجنٹائن کے دفتر استغاثہ نے صدر ماؤریسیو مکری کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ تفتیش کار یہ معلوم کرنے کی کوشش کریں گے کہ بیس سال قبل حکومت اور مکری گروپ کے مابین ہونے والے ایک معاہدے نے سرکاری خزانے کو کئی ملین کا نقصان پہنچایا یا نہیں۔ صدر مکری پر الزام ہے کہ انہوں نے اس معاملے کو نظر انداز کیا ہے۔
حکم
سرکاری خزانے کو کئی ملین نقصان پہنچانے کا الزام، ارجنٹائن کے صدر سے چھان بین کا حکم
Feb 16, 2017