راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اڈےالہ جےل مےں بدھ کے روز اےڈےشنل سےشن جج راولپنڈی امجد اقبال رانجھا اور سول جج وقار منصور ہرےار نے دورہ کےا اور جےل کے کچن ،خواتےن وارڈ ، اور بےرک کا معائنہ کےااس موقع پر اےڈےشنل سےشن جج نے معمولی جرائم مےں ملوث 39 قےدےوںکو اپنے ذاتی مچلکے پر رہا کردےا اور دس قےدےوں کی درخواست ضمانتےں ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج راولپنڈی کو بھجوا دےں ۔