راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی مےں تےن روزہ آڈٹ بدھ کے روز مکمل ہوگےا آڈٹ ٹےم جمعرات کے روز اگلے مرحلے کے آڈٹ کےلئے کسی دوسرے ضلع مےں روانہ ہو جائے گی آڈٹ کے دوران افسران اور عملہ نے اپنی فائلوں کو ٹےم کے حوالے کردےا تھا جس کی وجہ سے شہرےوں کو اپنے کاموں کے سلسلے مےں مختلف تارےخےں دی گئےں۔
محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی مےں تےن روزہ آڈٹ مکمل
Feb 16, 2017