راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صادق آباد کے علاقے مےں پاکستان سپر لےگ پر جواءکرانے کے الزام مےں تےن بکی گرفتار کر لئے گئے بکےز کے بارے مےں پولےس کو اطلاع ملی تھی کہ وہ مےجسٹرےٹ کالونی مےں مےچوں پر جواءکرا رہے ہےں جن سے لےپ ٹاپ ، موبائل فون ، کمپےوٹر اور رجسٹر برآمد کر لئے گئے بکےز کاشف علی ولد عبدالرشےد ، ناصر حےدر ولد عبدالحمےد اور منےر احمد ولد شاہی ملک اسلام آباد ےونائےٹڈ اور کوئٹی گلےڈی اےٹر کے مےچ پر جواءکرا رہے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا گےا۔