مفتی اقبال نعےمی ضلعی صدر ،تنوےر اعوان جنرل سےکرٹری جے یو پی منتخب

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)جمعےت علمائے پاکستان ( نورانی) کے رہنما حامد رضابھٹی اور ضلعی کنوےنئےر جے ےو پی علامہ محمد رفاقت علی جلالی کی زےر نگرانی جے ےو پی ضلع اسلام آبادمجلس شوریٰ کے اجلاس مےں مفتی محمد اقبال نعےمی کو ضلعی صدر، قاری محمد اقبال احمد اعوان کو ضلعی سےنئر نائب صدر جبکہ ملک تنوےر احمد اعوان کو ضلعی جنرل سےکرٹری منتخب کر لےا گےا ،نومنتخب عہدےداران نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کےا کہ مقام مصطفی کے تحفظ اور نظام مصطفی کے نفاذ کے اس عظےم مشن کے لئے کسی قسم کی قربانی دےنے سے گرےز نہےں کرےں ، اس موقع پر قاری عبدالعزےز، محمد طےب مےلادی ،مجلس شوریٰ کے اراکےن، جے ےو پی کے کارکنان بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...