اسلام آباد(مسعودماجدسےدخبر نگار)پاکستان مےرےن اکےڈےمی(پی اےم اے) کی اپ گرےڈ ےشن کا منصوبہ تےار،رواں مالی سال مےں اس کے لئے مختلف سرگرمےوں کو فروغ دےا جاے ¿ گا، چار دےواری لگا دی گئی ہے،عالمی سطح کے کورسز کراے ¿ جائےں گے، ےونےورسٹی سطح پر شعور آگاہی پروگرام شروع کئے گئے ہےںجس پر 4.43ملےن روپے خرچ ہوں گے۔وزارت پورٹ س اےنڈ شپنگ کے ذرائع کے مطابق اپ گرےڈےشن کا کام شروع کر دےا گےا ہے ۔اگست 2016سے جنوری 2017کے دوران مختلف سرگرمےوں کو بھی فروغ دےا گےا ہے۔وفاقی حکومت،سندھ کی صوبائی حکومت،سٹی گورنمنٹ،پرائےوےٹ سےکٹرز کی مالی معاونت سے اکےڈےمی کی اپ گرےڈ ےشن کا جو منصوبہ ترتےب دےا گےا ہے اس مےں لےبارٹرےز،لائبرےری اور کلاس رومز کی اپ گرےڈےشن،تربےتی مقاصد کےلئے نیءانجےرنگ مشےنز کی خرےداری،پندرہ سال سے ناکارہ پڑی جےٹیزکی تزئےن و آرائش،پرےڈ گراونڈ اور داخلی شاہرات کی تزئےن و آرائش،کےڈٹ بلاک کےلئے فرنےچر کی خرےداری(سندھ حکومت نے 13.2ملےن روپے کی منظوری دے دی ہے)،کےڈٹ غسل خانوں اور مےس کی تزئےن و آرائش،سٹڑےٹ لائٹس کی تبدےلی،پی اےم اے کو واے ¿ فاے ¿ کنکشن دےنے کے لئے پی ٹی سی اےل نے فنڈ مہےا کر دےا ہے ۔مزےد ےہ کہ اکےڈےمی کی سےکےورٹی سخت کر نے کےلئے اےک پرائےوےٹ سےکےورٹی کمپنی بھی ہائر کرلی گئی ہے۔وزےر اعظم ےوتھ اسکل ڈوےلپمےنٹ پرو گرام کے تحت جنوری 2017سے 41امےدواروں کو نےفٹےک کی تربےت دےنی شروع کر دی گئی ہے۔علاوہ ازےں پی اےم اے کےڈٹس کو سمندر مےں جانے والے بحری جہازوں سے تربےت کا سلسلہ بھی شروع کر دےا گےا ہے ۔اکےڈےمی حکام نے جو مزےد ڈےمانڈ بھےجی ہے اس مےں تربےتی بحری جہاز کی خرےداری،سوئمنگ پول کی بحالی،سپورٹس کمپلےکس کی تعمےر،افسران عملہ کےلئے اپارٹمےنٹس کی تعمےر بھی شامل ہے۔