بولان: دوسا گائوں میں خسرے کی وبا پھیل گئی ‘8 بچے جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ضلع بولان کے گائوں دوسا میں خسرے کی وباء پھیل گئی۔ وبا سے 8 بجے جاں بحق 2 کی حالت تشویشناک ہے، اموات دو تین روز کے دوران ہوئی ہیں محکمہ صحت حکام متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کے مطابق 150 بچوں کی ویکسی نیشن کا عمل کر لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...