ایم کیو ایم پاکستان‘ لندن اور پی ایس پی کو ایک ہوجانا چاہئے: مشرف

Feb 16, 2018

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان، لندن اور پی ایس پی کو ایک ہوجانا چاہئے۔ سب لوگوں سے میری ملاقات ہوتی رہتی ہے، ایم کیو ایم سے میرا کوئی خاص تعلق نہیں، متحدہ کو پچھلے بیس پچیس سال سے جوتے پڑتے رہے ہیں۔ کراچی شہر میں پنجابی، پٹھان، بلوچ ہر زبان کا فرد رہتا ہے۔

مزیدخبریں