اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پولیس گروپ گریڈ اٹھارہ کے افسر منظور علی کو فوری طور پر وزیر اعظم کا ایڈیشنل سکیورٹی افسر لگا دیا ہے اور اس سلسلے میں جمعرات کو باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
پولیس گروپ کے افسر منظور علی وزیراعظم کے سکیورٹی افسر تعینات
Feb 16, 2018